سمنان
-
مدیر حوزہ علمیہ خواہران، صوبہ سمنان:
ناصرین حضرت امام مہدی (عج) میں شمار ہونے کے لئے کیا کریں؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی نجم نے کہا: ہمارا تعلق چاہے جس رنگ و نسل سے ہو، ہمیں چاہئے کہ اپنی کوشش کریں تا کہ امام زمانہ (عج) کے ناصروں میں شمار ہو سکیں۔
-
صوبہ سمنان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
شب قدر میں گناہ بخش دئے جاتے ہیں/ توبہ کی قبولیت کی شرط یہ ہے کہ گناہ کی تکرار نہ کی جائے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مطیعی نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے شب قدر میں بیدار رہ کر اللہ تعالیٰ کو یاد کیا، اگلےایک سال تک اس کے اوپر سے عذاب الہی ٹال دیا جائے گا۔
-
صوبہ سمنان میں نمائندہ ولی فقیہ:
روزے کا نتیجہ ’تقویٰ ‘ہے، صرف کھانے پینے سے پرہیز کرنے کو روزہ نہیں کہتے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مرتضیٰ مطیعی نے کہا: تقویٰ کی شرط ہے کہ انسان خود کوشش کرے اور اس کے حصول کے لیے اپنے واجبات کو انجام دے اور روزے رکھے، روزہ صرف کھانے پینے سے پرہیز کا نام نہیں ہے بلکہ ضروری ہے کہ انسان کے تمام اعضا و جوارح روزہ رکھیں۔
-
ایرانی دینی مدارس کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ کا دورۂ سمنان:
طلبہ و طالبات امام زمان (عج) کے سپاہی، حجۃ الاسلام محمد عالم زادہ نوری
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے ادارۂ تہذیب و تمدن کے نائب سربراہ نے سمنان میں خواہران طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو امام عصر (عج) کا سرباز بننا چاہتا ہے وہ گناہ سے دوری اختیار کرے اور دعا مانگے،لیکن یہ کافی نہیں ہے بلکہ امام کے سرباز کو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس کا امام اس سے کیا توقع رکھتا ہے اور دین،توحید،عدالت اور دینی اقدار کو ان کے متعلقہ مقام پر نافذ کرنا چاہئے۔