۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
سندھیا راج گھرانہ
کل اخبار: 1
-
سندھیا راج گھرانے نے اپنے سو سال سے زیادہ عرصہ سے تعزیہ رکھنے کی روایت کو برقرار رکھا
حوزہ/مدھیہ پردیش سندھیا گھرانے کو تو بہت سے لوگ جانتے ہونگے لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ سندھیا گھرانے کو حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا سے کتنی عقیدت ہے۔ یہ عقیدت ابھی نہیں پیدا ہوئی ہے بلکہ اس کی تاریخ بھی صدیوں پرانی ہے ۔ عاشورہ کے موقعہ پر گوالیار میں نکلنے والا تعزیہ سب سے بڑا سندھیا گھرانے کا ہوتا تھا۔