۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

سندھی کلچرل ڈے

کل اخبار: 1
  • سندھ کی ثقافت یاعلیؑ مدد سے مزین ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    سندھ کی ثقافت یاعلیؑ مدد سے مزین ہے، علامہ مقصود ڈومکی

    حوزہ/ سندھی ثقافتی دن پر اپنے پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آل رسولؐ کیساتھ محبت اور عقیدت اہل سندھ کا اعزاز ہے، سندھ حسینیوں کی سرزمین ہے، یہاں کے باسی کربلا والوں سے عشق اور عقیدت رکھتے ہیں اور علیؑ ولی سے محبت اور عقیدت اہل سندھ کا طرہ امتیاز ہے۔