۱۴ مهر ۱۴۰۳ |۱ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 5, 2024

سندھ سجاول

کل اخبار: 1
  • سندھ سجاول: شہید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی

    سندھ سجاول: شہید حسن نصراللہ کی شہادت پر احتجاجی ریلی

    حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین ضلع سجاول کی جانب سے عالم اسلام کے عظیم قائد، سید مقاومت، مظلوم فلسطینیوں کے حامی، محافظ حرم بیبی زینب سلام اللہ علیہا، اور موجودہ دور میں نمونہ عمل، سید حسن نصراللہ کی عظیم قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وہ عالم اسلام کے عظیم دشمن کے خلاف جنگ کرتے ہوئے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہوگئے۔