سنی عالم دین کا بیان
-
ویڈیو/ ایران کی حفاظت ضروری؛ اہل سنت عالم دین کا خوبصورت بیان
ویڈیو/مفتی اعظم پاکستان، سنی عالمِ دین محمد ارشد القادری نے امت مسلمہ کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے ایران کی حفاظت کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں شیعہ برادری پیش پیش ہے: مراکشی عالم
حوزہ/ معروف مراکشی عالم احمد الریسونی نے کہا کہ شیعہ برادری نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
دنیا بھر کے لوگ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف مارچ میں شرکت کریں: لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ لبنان کی "قولنا و العمل" کمیٹی کے سربراہ شیخ احمد القطان نے کہا: دنیا بھر کی یونیورسٹیوں نے غزہ کی حمایت میں اجلاس اور مظاہروں سے غاصب صیہونی حکومت کو شدید تکلیف پہنچائی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے اپنی جان سے اہلسنت کی ناموس کا دفاع کیا: سنی عالم دین مولوی مرادی
حوزه/ دیواندرہ شہر کے اہلسنت امام جمعہ نے "تقریب، علماء اور مزاحمت" کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے سید الشہداء الحاج قاسم سلیمانی نے عراق کے اربیل میں ہماری کرد ناموس کو اپنی جان و خون سے آزاد کرایا اور کرد قوم، اس عظیم شہید کی قدردانی کرتی ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ:
ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا (س) کا تھا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن صافی گلپائیگانی نے اپنے درس خارج میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: ہمارا عقیدہ اور راستہ وہی ہے جو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا عقیدہ اور طریقہ تھا۔
-
اہلسنت عالم دین شیرزادی : کرد اور سنی جوانوں کو تقسیم کرنے میں دہشتگردوں کا ٹولہ پوری طرح سے ناکام رہا ہے
حوزه/ امام جمعہ شہر مریوان نے کہا کہ امریکی اور صہیونی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کی کرد اور سنی جوانوں کو منحرف کرنے کی کوششیں اب تک ناکام رہی ہیں، یہ گروہ لالچ دے کر نوجوان نسل کو انقلابِ اسلامی سے منحرف کرنا چاہتے ہیں، اب تک یہ ٹولہ ناکام رہا ہے۔
-
ہمیں یقین ہے کہ صہیونی حکومت جلد ہی تباہ ہو جائے گی، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ شیخ احمد القطان نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اسرائیلی حکومت خدا کی مدد سے جلد ہی تباہ ہو جائے گی اور ہم اسرائیل کے خلاف مقاومت اور مزاحمت کے ساتھ کھڑے رہں گے ۔
-
اہل سنت عالم دین و نائب امام جمعہ شہر سنندج ایران:
ظہور حضرت مہدی (عج) کتب اہل سنت میں، مولوی اقبال بہمنی
حوزہ/ شہر سنندج کے نائب امام جمعہ و سنی عالم دین نے کہا کہ بہت ساری روایات میں ظہور پر نور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی طرف اشارہ ہوا ہے اور اس حوالے سے رسول خدا(ص)فرماتے ہیں کہ اگر دنیا کی زندگی میں سے ایک دن باقی ہو تو، خدا اس دن کو اتنا طولانی کرے گا تاکہ ایک شخص قیام کرے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے۔
-
آج دنیا میں ایران کی عظمت قابل مشاہدہ ہے، اہل سنت عالم دین و امام جمعہ شہر سنندج ایران
حوزہ/ امام جمعہ سنندج نے کہا کہ انقلاب اسلامی سے پہلے، اس ملک کی دولت آسانی سے امریکہ اور یورپی ممالک منتقل ہوتی تھی، لیکن انقلاب اسلامی کی فتح و کامرانی کے ساتھ ہی لوٹ مار کرنے والوں کے ہاتھ منقطع ہوگئے اور آج ہم دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
ہمیں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بجائے مزاحمت و مقاومت کا سہارا لینا چاہیے، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/ شیخ حسام العیلانی نے کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے کچھ عرب ممالک کی جلد بازی ہمیں ذلت و خواری اور ہتھیار ڈالنے کے خلاف مزاحمت و مقاومت کے آپشن پر منحصر کرتی ہے۔