حوزہ / ایران کے ایک انتشاراتی ادارے "مرکز ملی پاسخگوئی بہ سوالات دینی" کی جانب سے مرتب کردہ کتاب "امام رضا علیہ السلام" شائع ہو گئی ہے۔