حوزہ/ جو افراد اس بیماری میں مبتلاء ہیں ان کی تیمارداری کریں اور ان کا خیال رکھیں اور اس میں مذہب و ملت کی کوئی قید نہ ہو اور ان کو تسلی دینے کے ساتھ ان کی ضروریات کو برطرف کرنے کی کوشش کریں۔
حوزہ /آیت اللہ نوری ہمدانی نے کچھ مقلدین کے جانب سے موجودہ حالات میں غیر ضروری سفر کرنے کے متعلق پوچھے گئے شرعی سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا: ایسا سفر کہ جو اس بیماری کے منتقل ہونے کا باعث بنے…