حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے وابستہ ٹوئیٹر اکاؤنٹ نے، ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کے فیصلے کے بعد، نئے پیغامات شیئر کیے۔