۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

سویرا بتول

کل اخبار: 3
  • حقیقی عاشق امام زماں؛ محرم علی

    سویرا بتول:

    حقیقی عاشق امام زماں؛ محرم علی

    حوزہ / محترمہ سویرا بتول نے 11 اگست محرم علی شہید کی برسی کے موقع پر ایک تحریر لکھی ہے۔

  • اگر زینبیون نہ ہوتے؟!

    اگر زینبیون نہ ہوتے؟!

    حوزه/ اگر آج زینبیون کی مدد سے دہشتگردوں کو عراق اور شام میں شکست نہ دی جاتی تو آج ان کا مقابلہ اسلام آباد، پشاور، کراچی اور لاہور کی سرزمین پر کرنے کی تیاری ہو رہی ہوتی۔ لہذا مدافعین حرم وہ حقیقی ہیروز ہیں کہ جنہوں نے پوری دنیا کو اس عظیم دہشتگرد گروہ داعش سے نجات دلائی۔

  • اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی

    اربعین یعنی تجدید عزمِ حسینی

    حوزہ/ عزاداری کبھی بھی شیعوں سے مخصوص نہیں رہی ہے بلکہ ہر وہ مسلمان جسکے دل میں اہلِبیت ؑ کی محبت ہے، انکے مصائب پر غمگین اور عزادار رہا ہے، اس نے مختلف طریقے سے اس محبت اور عشق کا اظہار کیا ہے۔ اربعین حسینی حسینؑ ابنِ علی سے وفا کا دن ہے۔ جس زمین سے یزید کے حق میں نعرہ بلند ہوا ہے، اُسی زمین پر حسینی قیام واجب ہے۔