سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے حالیہ دنوں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا شدید الفاظ میں مذمت کیا ہے۔
-
مغربی حقوق بشر، ادیانِ الٰہی کے مابین گفت و شنید اور بقائے باہمی کا دعویٰ محض ایک جھوٹ ہے، مفتی جعفری لبنان
حوزہ/شیخ احمد قبلان مفتی جعفری لبنان نے ایک بیان میں سویڈن شہری کی قرآن مجید کی توہین پر شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس اقدام کو ایک وحشیانہ فعل قرار دیا ہے۔
-
تحریکِ عملِ اسلامی لبنان کا سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر مذمت کا اظہار
حوزہ/تحریکِ عملِ اسلامی لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سویڈن میں انتہا پسند گروہ کی جانب سے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کا قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار؛
ایرانی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ادارے قرآن مجید کی توہین کی روک تھام کے لئے سخت کارروائی کریں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے سویڈن کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
حوزہ / سویڈن کے شہر لنکوپینگ میں دائیں بازو کے ایک شدت پسند فرقہ کے رہنما کی جانب سے قرآن پاک کی توہین کے بعد تہران میں سویڈش چارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور ایران کی جانب سے اس افسوسناک واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا۔