۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 11, 2024
سپریم کورٹ پاکستان
کل اخبار: 3
-
پاکستان؛ سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کی بالادستی کے مطابق قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ صائب ہے، آغا سید حامد موسوی
حوزہ/ فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ اس میں کسی جماعت کی نہیں بلکہ آئین اور جمہوریت کی فتح ہے، تمام فریق عدالتی فیصلے پر عمل کریں، نہایت سُوجھ بُوجھ کا مظاہرہ اور درست فیصلے کیے جائیں، حکومت اور اپوزیشن دونوں ٹھیک ہوں گے تو گاڑی چلے گی۔
-
پاکستان؛ ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ آئین کی بالادستی کو یقینی بنا کر کیے گئے فیصلوں سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد بحال ہوتا ہے۔ ماتحت عدالتوں کے لیے یہ فیصلہ مشعل راہ ہے وہ بھی زیر التوا کیسوں میں آئینی بالادستی کو یقینی بناتے ہوئے فیصلے صادر کریں۔
-
عدالت نے ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا
حوزہ/ سپریم کورٹ نے شیعہ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی ٹارگٹ کلنگز اور لاپتہ افراد پر جمع کروائی گئی پولیس رپورٹ کو غیر اطمینان بخش قرار دے دیا اور اس سلسلے میں 2 ہفتوں کے اندر ایک جامع رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی۔