۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
سچا مومن
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی:
سچا مومن وہی ہے جو اگلے رمضان تک اپنے معنوی ذخائر کی حفاظت بھی کرے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: رمضان المبارک کے بعد روزہ داروں اور روحانی و معنوی سرمایہ داروں کو جو خطرہ لاحق ہے وہ یہ ہے کہ ہم ماہ مبارک رمضان میں کئے گئے ان معنوی ذخائر سے لاتعلق ہو جائیں جن کی سعادت ہمیں اس مبارک مہینہ میں حاصل ہوئی۔
-
پاکستان سے آئے ہوئے وفود کی آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے ملاقات:
حقیقی مومن وہی ہے کہ جو اسلام محمدیؐ کا پابند ہو، آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدردام ظلہ الوارف نےفرمایا کہ سچا مومن اپنے ایمان، اپنی عبادتوں اور الہی قوانین کی پاسداری کرتا ہے تاکہ معاشرے میں امن و استقرار باقی رہے اور ظاہر ہے جب تک اہلبیت علیھم السلام کے بتائے ہوئے راستے کی پابندی نہیں کی جائے گی اس وقت تک یہ ممکن نہیں ہے۔