۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

سکندر علی بہشتی

کل اخبار: 2
  • آیت اللہ سید کاظم حائری کا قابل تقلید اقدام

    آیت اللہ سید کاظم حائری کا قابل تقلید اقدام

    حوزہ / سکندر علی بہشتی نے آیت اللہ سید کاظم حائری کے مرجعیت سے دستبرداری کے فیصلہ پر ان کے بیانیہ کو ذکر کرتے ہوئے "قابلِ تقلید اقدام" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کی اس تحریر کو قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:

  • حج اتحاد بین المسلمین کا عملی نمونہ

    ایام حج ابراہیمی(ع):

    حج اتحاد بین المسلمین کا عملی نمونہ

    حوزہ/اسلام کی تمام تعلیمات اور احکام خواہ وہ عبادی ہوں یااجتماعی سب کے گوناگوں آثار اور فلسفہ بیان کیا گیا ہے۔اسلام شناس افراد ہر دور میں ان تعلیمات کی آفاقیت اور ان کے ہماری زندگی پر اثرات سے متعلق بحث کرتے آئے ہیں۔مثلاً اسلام کے عملی احکام نماز، روزہ، زکوۃ،خمس ،حج اور دیگر اعمال اگرایک طرف ان میں عبادی پہلو ہے تو دوسری طرف ان میں امت مسلمہ کے لئے اتحاد واتفاق کا بصیرت افروز درس پنہاں ہے ۔ان ہی اہم اور وسیع انسانی زندگی پر اثرات کے حامل اعمال میں سے ایک حج ہے جو کہ بہت سی خصوصیات کا حامل ہے۔