حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجة الاسلام شیخ محمد حسین حیدری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سیاحت کے بارے میں بلتستان کے علماء اور عمائدین کی جانب سے مشترکہ اجلاس میں پیش کردہ متفقہ قرارداد…
حوزہ/ گلگت بلتستان میں سیاحت کے ساتھ عریانی، بے حیائی ، فحاشی ، شراب اور گانے تیزی سے پھیل رہے ہیں جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ان سب کی روک تھام کے لئے ایس او پیز بنانے کی ضرورت ہے۔