سیاست
-
رہبر انقلابِ اسلامی کے مشیر ڈاکٹر محمد مخبر
حوزہ/ ڈاکٹر محمد مخبر، آیت اللہ العظمٰی سید علی حسینی خامنہ ای کے نئے مشیر مقرر کئے گئے ہیں، لہذا ان کی صلاحیتوں اور قائدانہ خصوصیات پر ایک خصوصی رپورٹ پیش کی جارہی ہے۔
-
امام حسن عسکریؑ نے سیاسی فکر و شعور کو بیدار کیا
حوزہ/حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام پیغمبر اسلام، تاجدار انبیاء حضرت محمد مصطفٰی ﷺ کے گیارھویں چشم چراغ و جانشین اور سلسلۂ عصمت کی تیرھویں کڑی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آج کی تاریخ میں حوزہ علمیہ کو اپنا بنیادی مشن یعنی علم، عمل اور اخلاق کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
رہبرِ انقلاب سے امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات:
معاشرے کی تشکیل کیلئے اقتدار اور حکومت ناگزیر ہے، رہبرِ انقلابِ اسلامی
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے فرمایا: امام رضا اور باقی آئمہ (ع) کی زندگیوں کے تین پہلوؤں کو بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ سب سے پہلے یہ آپ منتظمین کا ہنر ہے کہ ان تینوں پہلوؤں کو نکالیں، دوسرا یہ کہ ان پہلوؤں کو من گھڑت باتوں سے خالص کریں اور تیسرا پہلو جو کہ سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کہ امام رضا اور دیگر آئمہ (ع) کی زندگی کے پہلوؤں کو شیعہ حتیٰ سنی مخاطبین کیلئے جدید اصطلاح اور قابلِ فہم اور سادہ زبان میں بیان کریں۔
-
پاکستان میں الیکشن 2024:
پولیٹکل ڈپریشن کا شکار تاریخ میں چند قوموں کا نمونہ
حوزہ/ اگر ایک فرد اندرونی یا بیرونی پریشر سے ڈپریشن کا شکار ہو جائے تو وہ اپنی حرکات و افعال معمول سے ہٹ کر انجام دینے لگتا ہے اور قوموں کی حالت بھی یہی ہوتی ہے۔ قوموں کا ڈپریشن کا شکار ہونے کا سب سے بنیادی سبب جس سرزمین میں وہ رہ رہی ہیں وہاں غلط سیاست کا رائج ہونا ہے، جب قدرت کی منتقلی ایک جماعت سے دوسری جماعت کو عدل اور انصاف کے پیمانوں پر نہ ہو وہیں سے پولیٹکل ڈپریشن شروع ہو جاتا ہے۔
-
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
ہم سیاست کے دینی ہونے کو تو مانتے ہیں لیکن دین کو سیاسی کرنے کو قبول نہیں کرتے
حوزہ / حجت الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: ہم دینی سیاست کو تو قبول کرتے ہیں لیکن دین کو سیاسی کرنے کو قبول نہیں کرتے ہیں۔
-
ہماری عسکری اور سیاسی طاقت ابھی باقی ہے: حماس
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے بے بنیاد دعووں کے باوجود وہ اب بھی ایک مضبوط عسکری اور سیاسی طاقت کے طور پر قائم ہے۔
-
حدیث روز | سیاست، امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نظر میں
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں سیاست کو متعارف کرایا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
حکومت بحرین، قوم و ملت کے دفاع میں کی جانے والی تقریر پر پابندی عائد کرتی ہے
حوزہ/ بحرین کی تحریک اسلامی کے رہنما اور ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے علمائے کرام اور خطبائے جمعہ کے خلاف بحرین کے محکمہ انصاف کی دھمکیوں اور سیکوریٹی پراسیکیوشن کی مذمت کی۔
-
ہماری سیاست انسانی اور اسلامی ہونی چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اگر ملک میں سیرت رسول ہے تو یہ اسلامی ریاست، ورنہ دیوالیہ نکل جائے گا۔ کچھ لوگوں نے اسلام کی بجائے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی خاطر من پسند نظریات مسلط کرنے کی ساش کی رسول اللہ کو ماننا واجب،ان کی تعلیمات پر عمل فرض ہے۔
-
حجاب،سیاست اور اسلام
حوزہ/ کچھ برسوں سے عالمی سطح پر حجاب کو موضوع بحث بنایا جار ہا ہے اور یوں مسلم عورتوں کے جذبات سے کھیل کر اسلامی تعلیمات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی۔
-
مقتدیٰ الصدر سیاست میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں: امریکی نیوز وبسائٹ
حوزہ/ امریکی نیوز سائٹ "Al-Monitor" نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ہفتے نماز جمعہ میں صدر تحریک کے رہنما کی تقریر کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ عراق میں سیاسی سرگرمیوں میں واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
دعا ہے نیا سال پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام لائے اور ملک دوبارہ ترقی کی منازل طے کرے: علامہ راجہ ناصر عباس
حوزه/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے نئے سال کے آغاز پر وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کی خصوصی دعا کی ہے۔
-
مفاد پرست پاکستان کو فتنوں کی طرف دھکیل رہے ہیں، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کا خطاب: پاکستان کی آج کی صورتحال کو ایک جملے میں بیان کریں تو یہ ترکیب بنتی ہے؛ "اندھی قوم, گندی سیاست اور ننگی شخصیات"
-
مغربی ایشیا کی جیوپولیٹکس اور امریکا کی درگت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنے کے لئے مغربی ایشیا کے چھے ملکوں کو جنگ کے ذریعے مفلوج کرنے کی امریکی سازش کہ جس کا خود امریکیوں نے اعتراف کیا، کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "اسلامی جمہوریہ ایران کی شام،عراق اور لبنان میں اپنائی گئی کامیاب حکمت عملی کے نتیجے میں امریکا کو مذکورہ تینوں ملکوں میں شکست ہوئی"۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس کا پاکستانی نئے آرمی چیف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ CJCSC کےلیے نامزد کردہ جنرل ساحر شمشاد مرزا اورنامزد COAS جنرل عاصم منیر کو ان کی ترقی اور تقرری پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔
-
وطن پاکستان کی بقاء و دوام کے لئے سیاسی مسائل کا مل بیٹھ کر حل کرنا ضروری، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم میں جشن میلاد مصطفیٰ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وطن عزیر اس وقت تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے اور موجودہ داخلی سیاسی عدم استحکام ملکی معیشت، دفاع اور امن و امان کے لیے خطرناک حد تک نقصان دہ ہو چکا ہے۔
-
امام رضا (ع) کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے مامون کی ولی عہدی کو علوم اسلامی کے پھیلانے، دین کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے، دین کی حقانیت کو ثابت کرنے، دوسرے ادیان و مذاہب کے پیشواوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کا موقع فراہم کرنے کے لیے قبول کیا تھا۔
-
ایران اور عراق کے درمیان تمام زمینی اور فضائی سرحدیں بند
حوزہ/ عراق میں حالیہ چند گھنٹوں کے دوران متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بد امنی پھیل گئی ہے، اسی وجہ سے ایران اور عراق کی زمینی اور فضائی سرحدیں بند کر دی گئیں ہیں اور اس کے نتیجے میں آج شام سے تمام سرحدوں پر ایرانی زائرین کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
-
مقتدیٰ الصدر کے ایک اعلان سے عراق کی سیاست میں بھونچال، کیا اس حادثہ کی وجہ آیت اللہ حائری کا جاری کردہ بیان ہے۔۔۔؟
حوزہ/ عراق کی سیاسی صورتحال میں آج ایک بار پھر اس وقت ہلچل مچ گئی جب عراق کی ممتاز سیاسی شخصیت مقتدیٰ الصدر نے غیر متوقع طور پر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔
-
کاش ہم نماز جمعہ کی اہمیت اور اس کے فلسفہ کو سمجھتے
حوزہ/ نماز جمعہ اسلامی نظام کا ایک ریاستی فریضہ، سیاسی عبادت اور عبادی سیاست ہے بشرطیکہ اس نظام میں عبادت اور سیاست میں تصادم نہ ہو۔ سیاست یعنی ریاستی نظام کا نظم و ضبط اور مفاد عامہ کا تحفظ وغیرہ ہے۔
-
صوبہ مغربی آذربائجان کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے ڈائرکٹر جنرل:
غدیر وحدت کا سرچشمہ ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام امامی نے کہا کہ سنی علماء نے اہل بیت اور امام علی علیہ السلام کے فضائل پر متعدد کتابیں لکھی ہیں،نیز رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر غدیر کو صحیح طریقے سے بیان کیا جائے تو شیعہ سنی کے درمیان اتحاد قائم ہو سکتا ہے۔
-
مقتدیٰ الصدر نے عراق کی سیاست کو خیرباد کہہ دیا
حوزہ/سید مقتدیٰ الصدر نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ عراق کی سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔
-
یوم ولادت با سعادت حضرت امام حسن (ع) کے موقع پر جامعۃ الکوثر میں تقریب افطار کا خصوصی اہتمام:
دور حاضر میں اہلبیت (ع) کی سیرت اور اسلوب سیاست و حکمت میں امت مسلمہ کی فلاح و بقا ہے، علامہ شیخ محسن علی نجفی
حوزہ/ سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد نے منبر حسینی کی زینت بننے والی شخصیات کو صبر علی اور سیاست و حکمت امام حسن اپنانے اور دیگر مکاتب کے لوگوں کو قریب لانے کے لئے ان کے ساتھ پیار و محبت کے روپے اپنانے کی تلقین کی۔
-
ملک میں آئین کی بالادستی وجمہوری استحکام ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے جو ملکی سیاسیات کےلئے نقصان دہ ہے، عدلیہ آئین کی تشریح کے انداز کی واضح اور روشن رہنمائی سے ملک کو اس شدید بحران سے نکالنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائے گی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
یوکرین، امریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، ہم جنگ روکے جانے کے خواہاں ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب میں کہا کہ غرب میں وسیع پیمانے پر ماڈرن جاہلیت کے پھیلاؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج جدید جاہلیت کا سب سے واضح اور مکمل مظہر، امریکا کی مافیا حکومت ہے جو بنیادی طور پر ایک بحران پیدا کرنے والی اور بحران کے سائے میں زندہ رہنے والی حکومت ہے۔
-
بیچارے ہندوستانی مسلمان
حوزہ/ موجودہ ہندوستان میں مسلمان اپنی ترقی کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی بقا کے لئے کوشاں ہے اور جس جگہ بھی ان کو سرابِ بقا دکھائی پڑتا ہے بیچارے اسی طرف دوڈ لگا دیتے ہیں۔
-
’’کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ‘‘: مجمع علماء وواعظین پوروانچل
حوزہ/ تفرقہ پردازی ،فرقہ بندی،اشتعال انگیزی اور شر انگیزی وغیرہ کے ذریعے ملکی امن کو خاک میں ملا کر اقتدار حاصل کرنے کی جو روش قائم ہورہی ہے یا ہوگئی ہے یہ ملک و ملت کے لئے زہر ہلاہل ہے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایک ادارہ ہے اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مولانا رابع حسنی ندوی
حوزہ/ مولانا سید رابع حسنی ندوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'مسلم پرسنل لا بورڈ اور خاص کر بحیثیت صدر مجھ سے یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ اترپردیش انتخابات میں کسی ایک پارٹی کی حمایت میں اپیل جاری کی جائے۔
-
امام جعفر صادق(ع) نے احکام کے ساتھ اجتماعیت اور سیاست کے فرائض بھی بیان کئے ہیں، مولانا یاسین مجلسی
حوزہ/ وہ لوگ جو صرف نماز اور روزوں تک محدود رہتے ہیں وہ امام جعفر صادقؑ کے دین پر نہیں ہیں ۔