سیاسی
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین لاہور:
عظیم الشان یوم فاطمہؑ و علیؑ کانفرنس کا انعقاد، اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت
حوزہ/ سیکرٹری جنرل حنا تقوی صاحبہ نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتون جنت بی بی دو عالم اپنے شوہر مولا علی علیہ سلام کے لیے ایک دلسوز ، مہربان اور فداکار زوجہ تھیں بچوں کی تربیت اور گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ آپ سلام اللہ علیھا کو عبادت خداوندی سے عشق تھا جب عبادت کی غرض سے مصلۂ پر کھڑی ہوتیں تو بچوں کو بھی ساتھ کھڑا کرتیں غرضیکہ کہ سیدۃ النساء العالمین س نے اپنے پاکیزہ کردار سے خواتین کے لیے زندگی کے تمام شعبوں اور پہلوؤں میں بہترین راہنمائی کی ہے ۔
-
انقلاب اسلامی ایران سیاسی اور مادی نہیں بلکہ معنوی انقلاب ہے، حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
حوزہ/ ایک معاشرہ دوسرے معاشرے کی کاپی کرسکتا ہے مگر اگر ایک معاشرے میں ظلم ہو اور دوسرے میں عدل ہو تو دونوں کا مستقبل مختلف ہے۔
-
سیاسی، سماجی اور اجتماعی حوالے سے اتحاد و اتفاق نہ ہونے کے باعث آج مسلمان ملک بھر میں مسائل کا شکار ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی
حوزہ/ حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے اور علاقہ میں مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں لازوال کردار ادا کیا۔
-
شہید ضیاالدین رضوی نے گلگت بلتستان عوام کے سیاسی، سماجی اور تعلیمی حقوق کیلئے بھرپور جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ شہید اتحادبین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے، اُن کے افکار و نظریات کو اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس مذہب کے نام پر سیاسی کھیل کھیل رہی ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ
حوزہ/ نیشنل کانفرنس نے مذہب کے نام پر کبھی بھی سیاست نہیں کی ہے۔ یہ ہماری تاریخ ہے۔ شیر کشمیر کا نعرہ "ہندو، مسلم، سکھ" اتحاد کا تھا۔
-
آسٹریا میں مسلمانوں پر نظر رکھنے کے حوالے سے قابل اعتراض قانون بنانے کی کوشش
حوزہ/سیاسی الاینس کی جانب سے مسلمانوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے حوالے سے قابل اعتراض قانون بنانے کی کوشش ہورہی ہے۔
-
تحریف قرآن کا موضوع سیاسی یا مذهبی؟
حوزه/ ایسا کیوں ہے کہ وہابی ،شیعہ کے خلاف شکوک و شبہات پھیلاتے ہیں؟ وہ تحریفِ قرآن کے شبہ کا سہارا لے کر حقیقت و واقعیت کے برخلاف کیوں جاتے ہیں ؟ ان شبہات کو بڑھاوا دینے میں وہابیت کا کیا فائده ہے ؟