سیاسی استحکام
-
بزرگوں کی خطائیں اور جمہوریت و الیکشن
حوزہ/ میرا سلام ہو اس شاگرد پر جس کا اپنے استاد سے پیری مریدی کا رشتہ نہیں تھا ورنہ وہ بھی خاموشی اختیار کرتے یا ہاں میں ہاں ملاتے، بلکہ اس کا اپنے عظیم استاد کے ساتھ استاد و شاگردی کا رشتہ تھا۔
-
سیاسی استحکام، معیشت اور امن و امان کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: اسلام انسانیت کی بقاء کا ضامن اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔اور اس پرعمل پیرا ہو کر دنیا و آخرت میں سرخروئی ممکن ہے۔ علماء وارث انبیاء اور امت کے لیے امید کی کرن ہیں جنہوں نے ہر دور میں امت کی رہنمائی کی ہے اور آج بھی کر رہے ہیں۔
-
عبادت بھی ضروری ہے اور سیاست بھی ضروری ہے!
حوزه/جب فرمان رسول(ص) کے طریقوں پر عمل کرنے کے لیے درس دیا جاتا ہے تو کیوں صرف عبادت کی بات کی جاتی ہے، سیاست کی بات کیوں نہیں کی جاتی معلوم یہ ہوا کہ کچھ ادھر ادھر گھمایا جارہا ہے اور عبادت و سیاست کے مابین ایسا خلا پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آنے والی نسل یہ سمجھے کہ مسلمانوں کو سیاست سے دور رہنا چاہئے اور صرف عبادت کرنا چاہیے بھلے ہی وہ عبادت گاہ بھی بچے یا نہ بچے۔
-
آیت اللہ نابلسی:
روزنامہ “الشرق الاوسط” کا اقدام شیطانی عمل ہے
حوزہ / لبنان کے شیعہ عالم دین آیت اللہ عفیف نابلسی نے سعودی روزنامہ “الشرق الاوسط” کی آیت اللہ سیستانی کے کارٹون شائع کرنے کے اقدام کو شیطانی عمل قرار دیا ہے۔