سیاسی بحران
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی اور گندم بحران پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے پاکستان میں جاری سیاسی کشیدگی اور گندم بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم کسانوں کا ذریعہ معاش ہے، لہٰذا انہیں ان کی محنت کا معاوضہ دیا جائے۔
-
اکثر عرب ممالک کی جانب سے یمن بحران کے حل کیلئے سعودی مذاکرات کی حمایت کا اعلان
حوزه/ قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کی موجودہ صورتحال کے حل کیلئے ریاض مذاکرات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
سنی تحریک پاکستان:
پاکستان کو ایٹمی قوت کے بعد معاشی قوت بننے کیلئے آئی ایم ایف سے راہ جُدا کرنا ہوگا، ثروت اعجاز قادری
حوزہ/سنی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن عزیز کو موجودہ سیاسی عدم استحکام اور سیاسی رسہ کشی نے معاشی طور پر شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
جعفریہ الائنس پاکستان ہنگامی کا اجلاس؛ شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار
حوزه/ جعفریہ الائنس کی عاملہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، علامہ سید رضی جعفر نقوی کی سربراہی میں کراچی میں منعقد ہوا جس میں شہر بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
حکمت پارٹی عراق کے رہنما سید عمار حکیم کی شیعہ سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کی ہدایت
حوزہ/ حکمت پارٹی عراق کے رہنما سید عمار حکیم نے صدر پارٹی اور شیعہ سیاسی جماعتوں کی بھاری اکثریت سے حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ جنتی
امریکہ میں حالیہ واقعات ان لوگوں کے لئے عبرت کا درس ہیں جو سیاسی بحران کا شکار اس ملک سے امید لگائے بیٹھے ہیں، آیت اللہ جنتی
حوزہ/ ایرانی گارڈین کونسل کے جنرل سیکرٹری نے امریکہ میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ واقعات ان افراد کے لیے درس عبرت ہیں جو امریکہ سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔
-
اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے، اعجاز احمد ہاشمی
حوزہ/ پاکستان میں ہونے والی جمہوری جدوجہد میں سیاسی کارکنوں نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی، اسلامی نظام اور جمہوریت ہی پاکستان کا مقدر ہے۔