۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
سیاسی حالات
کل اخبار: 3
-
سیاسی حالات سے آگہی، امام رضا (ع) کی تعلیمات میں ہے، حجت الاسلام جعفری
حوزه/ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے رکن اور تاریخ کے ماہر نے کہا کہ امام رضا ع نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ ہم اپنے اردگرد کے سیاسی حالات سے آگاہ رہیں اور بصیرت کے ساتھ مسائل پر توجہ دیں۔
-
ترویج علوم میں صادق آل محمد (ع) کا کردار
حوزه/خداوند متعال نے انسان کو فطرتاً علم دوست خلق کیا ہے اور یہ انسان ہمیشہ سے علم کی طرف میل و رغبت رکھتا آ رہا ہے علماء میں رفت و آمد کو اپنے لئے باعث افتخار سمجھتا رہا ہے اور یہ رجحان نوع بشر کو دیگر تمام موجودات سے ممتاز کرتا ہے اور علم ہی کی بنیاد پر آدم کو ملائکہ پر فضیلت دی گئی۔
-
دین کی تبلیغ کے ساتھ علمائے کرام کا سیاسی حالات سے آگاہ رہنا بھی ضروری ہے، حجۃ الاسلام اکبر شاہ رضوی
حوزہ/ سابق صدر شیعہ علماء کونسل کھرمنگ بلتستان: متحدہ علماء فورم جی بی قم المقدس میں علماء و طلاب کی دینی، سیاسی، تحقیقی اور تبلیغی تربیت کے ذریعے مستقبل میں گلگت بلتستان کے اندر اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔