۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

سیاسی زندگی پر ایک نظر

کل اخبار: 4
  • امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    امام علی نقی (ع) کی زندگی پر ایک اجمالی نظر

    حوزہ/ آئمہ معصومین علیھم السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ درحقیقت دراصل دین کی صحیح سمجھ اور راہ حق میں کی جانے والی کوششوں کے بارے میں ہے چونکہ ہم ہر میدان میں چاہے وہ اعتقادی، فقہی اخلاقی یا سیاسی ہو ہر میدان میں انکے ہمیشہ رہ جانے والے اثرات ہیں۔

  • امام علی رضا علیہ السلام

    امام علی رضا علیہ السلام

    حوزه/امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔

  • امام محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ ) کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

    امام محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ ) کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

    حوزہ/ایک لاکھ چوبیس ہزار پیامبر اور ائمہ اطہار ؑ کی زندگی ہمارے لئےنمونہ عمل ہے ۔ جیسا کہ خداوند قرآن کریم میں فرماتا ہے:لَقَدْ كانَ‏ لَكُمْ فِی رَسُولِ اللَّہ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ یرْجُوا اللَّہ وَ الْیوْمَ الْآخِرَ وَ ذَكَرَ اللَّہ كَثِیراً۔مسلمانو ! تم میں سے اس کے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے جو شخص بھی اللہ اور آخرت سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے اور اللہ کو زیادہ یاد کرتاہے۔

  • امام  محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ)  کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

    امام  محمد تقی ؑ (جواد الائمہؑ)  کی سیاسی زندگی پر ایک نظر

    حوزہ / ایک لاکھ چوبیس ہزار پیامبر اور ائمہ اطہار ؑ کی زندگی ہمارے  لئےنمونہ عمل ہے۔  جیسا کہ  خداوند قرآن کریم  میں فرماتا ہے: لَقَدْ كانَ‏ لَكُمْ فِی رَسُولِ اللَّہ أُسْوَةٌ  حَسَنَةٌ لِمَنْ كانَ یرْجُوا اللَّہ وَ الْیوْمَ الْآخِرَ وَ ذَكَرَ اللَّہ كَثِیراً۔  مسلمانو ! تم میں سے اس کے لئے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے جو شخص بھی اللہ اور آخرت سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہے اور اللہ کو زیادہ یاد کرتاہے۔