سیالکوٹ واقعہ
-
سیالکوٹ واقعہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے کہا: سیالکوٹ میں دوران مجلس اسلام و ملک دشمن دہشتگرد گروہ کی جانب سے ذاکر اہلبیت علیہ السّلام نوید عاشق (بی اے) پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے گفتگو:
پریانتھا کمار کا بہیمانہ قتل پاک سری لنکا پائیدار برادرانہ تعلقات خراب کرنے کی سازش تھی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: پاکستان اور سری لنکا کے پائیدار برادرانہ تعلقات پورے خطے کے لیے اہم ہیں۔دشمن کی کوشش تھی کہ ان تعلقات کو خراب کیا جائےلیکن سرلنکن حکومت نے حکمت و بصیرت کا مظاہرہ کیا اور ان پر آنچ نہیں آنے دی۔
-
اسلام آباد میں تمام مسالک کے علماء و مشائخ کے وفد کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات:
سری لنکا پاکستان کا ایک اچھا دوست ہے اور یہ دوستی ایسے واقعات سے کمزور نہیں ہوگی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر: ہم پوری پاکستان کا پیغام لے کر آئے ہیں کہ یہ شدت پسندی اسلام اور پاکستان کے ساتھ بہت بڑی دشمنی اور بدنامی کا سبب ہے ہم سب کو مل کر اس انتہا پسندی اور جہالت کا مقابلہ کرنا ہے۔
-
مولانا سید عمار حیدر زیدی:
کیا اس قتل عام و فتنہ اور فساد سے ہمارے نبی (ص) ہم سے راضی ہونگے؟
حوزہ/رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے اہل بیت اطہار علیہم السلام کو خداوند متعال کی طرف سے تو فضایل عطا ہوئے مگر امت نے انہیں سوائے مصائب کے اور کچھ نہیں دیا
-
پیغمبر اکرم (ص) نے جاہلیت کی رسوم کا خاتمہ کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ اتھارٹی سیرت پیغمبر اکرم ایک ایسا مقبول نسخہ تجویز کرے جس سے پاکستان میں موجود اس قسم کی جاہلیت کا خاتمہ کیا جاسکے۔
-
انتہا پسند عناصر کی حوصلہ شکنی کے لئے توہینِ مذہب کے غلط استعمال پر سزا دینا ضروری ہے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ نے سیالکوٹ میں فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کو افسوس ناک اور انتہائی سنگین جرم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے مسئلہ کو نچلی سطح پر دیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
سیالکوٹ واقعہ سفاکیت کی انتہا ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ: انسان نما بھیڑیوں نے ایک نہتے غیر ملکی مہمان کا بہیمانہ قتل کیا اور یہ بھیانک کھیل بنامِ مذہب کھیلا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سیالکوٹ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت:
لوگوں کو اکسانے کےلئے مذہب کا استعمال سنگین جرم، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ سیالکوٹ جیسے سانحات ریاستوں کو جھنجھوڑنے کے لئے کافی ہوتے ہیں مگر افسوس چند دن میڈیا میں غوغا کے بعد انہیں دبا دیا جاتا ہے۔