۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
سید احمد زرارہ رضوی
کل اخبار: 1
-
مجلس علماۓ ہند شعبہ قم ایران:
امسال محرم الحرام کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے پیغامی گائڈ لائن
حوزہ/مجلس علمائے ہند شعبہ قم ایران نے محرم الحرام 1442 کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے جاری کردہ گائڈ لائن میں کہا کہ دیگر دینی فرائض کی طرح اس سلسلہ میں بھی ہمیں اپنے مراجع و فقہائے کرام کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے اور ہمیشہ کی طرح ان کے تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینا چاہئے ۔