۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
سید ثاقب اکبر نقوی
کل اخبار: 3
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اور سید ثاقب اکبر نقوی نے پاکستان میں بڑے بڑے طوفانوں کا مقابلہ کیا، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ پاکستان میں بڑے بڑے بحران آئے اور ہر دور میں عظیم شخصیات نے ملت کو ان بحرانوں سے نکالا ہے۔ ان عظیم شخصیات میں ایک بڑا نام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کا ہے۔ شہید ڈاکٹر نقوی اور سید ثاقب اکبر نے پاکستان میں بڑے بڑے طوفانوں کا مقابلہ کیا ہے۔ یہ دونوں پاکستان میں حضرت امام خمینی اور قائد حسینی کی بیداری اور شعور کی تحریک کے روح رواں تھے۔
-
سکردو پاکستان میں سید ثاقب نقوی اور شہید ڈاکٹر نقوی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد:
سید ثاقب اور شہید ڈاکٹر نقوی دونوں باتقویٰ، باعمل، امام خمینی کے عاشق اور انقلاب اسلامی کے حقیقی سپاہی تھے، مقررین
حوزہ/ الہدیٰ فاؤنڈیشن بلتستان کے زیر اہتمام آئی او، آئی ایس او اور جامعۃ النجف کے تعاون سے ایک تعزیتی اجلاس مرحوم سید ثاقب اکبر نقوی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی یاد میں جامعۃ النجف میں منعقد ہوا۔
-
معروف دانشور سید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا، آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک
حوزہ/ چراغ ِ علم عمل، معروف دانشورسید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اورانہیں آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔