۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

سید روح اللہ موسوی خمینی

کل اخبار: 1
  • اسلامی انقلاب ایران نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی، مولانا سید صفی حیدر 

    اسلامی انقلاب ایران نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی، مولانا سید صفی حیدر 

    حوزہ/تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ رہبرکبیر انقلاب، بانی اسلامی جمھوریہ ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی عظیم قیادت نے انسانیت پر ظلم و ستم کرنے والے شاہی نظام کا تختہ پلٹ کر عادل فقیہ کے زیر نگرانی اسلامی جمھوری نظام قائم کیا تا کہ انسانی اقدار کی پاسبانی ہو اور اللہ کے بنائے نظام کو نافذ کر کے زمین سے ظلم و ستم کا صفایا کیا جا سکے۔