۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

سید سجاد نقوی

کل اخبار: 1
  • ناروے میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے لاہور میں احتجاج

    ناروے میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے لاہور میں احتجاج

    حوزہ/مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سجاد نقوی نے کہا کہ اسلام دشمن شر پسند قوتیں آفاقی مذہب اسلام کی حقانیت سے خائف ہو کر ناقابل برداشت اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہیں۔ سیان نامی اسلام دشمن تنظیم کے سرکردہ رکن لارس کے متعصبانہ فعل پر مسلم نوجوان کا ردعمل حالات کے عین متقاضی اور جراتمندانہ اقدام تھا۔یہود ونصاریٰ کو اس حقیقت کا درک کرنا چاہیے.