سید عبدالملک الحوثی
-
سید عبد المالک بدر الدین الحوثی کا خطے کی صورتحال پر اہم خطاب:
مزاحمتی قائدین کی شہادت سے مجاہدین مایوس نہیں ہوں گے
حوزہ/انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد المالک بدر الدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ لبنان کے رہنما شہید ہاشم صفی الدین کے مؤثر مزاحمتی کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ کے قائدین کو قتل کرکے امت اسلامیہ اور مجاہدین کے حوصلے پست کرنا چاہتا ہے، لیکن دشمن اپنے مذموم مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کی تیاریاں جاری ہیں،عبدالمالک الحوثی
حوزہ/ عبدالمالک الحوثی نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت امریکہ کی حمایت سے فلسطین میں ایک نئے جنگی منظرنامے کی تیاری کو برملا کرتی ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش ہے: انصار اللہ یمن
حوزہ/ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کی پالیسی اور منصوبہ پہلے سے طے شدہ تھا۔
-
ہم اسرائیلی جہازوں کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں: انصار اللہ یمن
حوزہ/ یمن کے ایک فوجی نے المیادین کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ "ہماری فوج بحیرہ احمر میں اور ایسی کسی بھی جگہ پر صیہونی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے جس کے بارے میں دشمن سوچ بھی نہیں سکتے۔"
-
مسلم ممالک اسلام دشمن قوتوں کے خلاف واضح موقف اختیار کریں: سربراہ تحریک انصار اللہ
حوزہ/ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے مسلم ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلام بالخصوص قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔
-
عالمی سامراج اور استبداد کے خلاف ڈٹے رہیں گے: سربراہ انصار اللہ
حوزہ/ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم قومی سطح پر اتحاد و اتفاق کے حصول، اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافے اور اداروں کی اصلاح کے لیے کام جاری رکھے گی۔
-
لاکھوں یمنیوں کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
حوزه/ انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک حوثی کی کال پر یمنی عوام نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کے رہنما کا یمنی مجاہد عالم دین عبدالسلام الوجیه کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/تحریک انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے انجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل عبدالسلام الوجیه کی رحلت پر تعزیت پیش کی۔
-
انصار اللہ یمن:
ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
حوزہ/ انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
-
سعودی عرب کا دوسرے سال بھی امت مسلمہ کو حج سے محروم کردینا افسوسناک، الحوثی
حوزہ/ سید عبد الملک بدرالدین الحوثی نے کہا کہ قابل افسوس ہے کہ سعودی عرب نے دوسرے سال بھی امت مسلمہ کو حج سے محروم کردیا۔
-
انسانیت، امریکہ اور اسرائیل کے تسلط سے رنجیدہ ہے، انصاراللہ کے رہنما عبد المالک الحوثی
حوزہ/انصاراللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملت یمن اور امت اسلامیہ کو مبارکباد دی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات یمن مخالف عربی اتحاد سے باہر کیوں نکل گیا؟
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی طرف سے ایک خط امارات بھیجے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خط متحدہ عرب امارات کے حملوں کی روک تھام کی وجہ بنا۔
-
سعودیہ امارات بحرین و سوڈان امتِ مسلمہ کے خلاف امریکی سازش میں شریک، سید عبدالملک الحوثی
حوزہ/ یمنی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے میلاد رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے پورے یمن میں منعقد ہونیوالی عظیم ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرانس کیجانب سے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم کے حضور کیجانے والی گستاخی کیطرف اشارہ کیا اور کہا ہے کہ امانوئل میکرون صیہونی کٹھ پتلیوں میں سے ایک ہے جبکہ صیہونیوں نے اُسے اسلام و رسول اسلام (ص) کی توہین کیجانب موڑ رکھا ہے۔
-
عبدالملک الحوثی کا عرب سازشوں پر شدید تنقید
حوزہ/انصاراللہ رھنما نے صیھونی رژیم سے تعلقات کی بحالی پر عربوں کی شدید مذ٘مت کی۔