سید مصطفیٰ حسین نقوی اسیف جائسی
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے،اسیف جائسی
حوزہ/ ہند میں کی کیسی ترویج عزاء،غفران مآب!،دنیا بھر میں ہند کا شُہرا عزاداری سے ہے،سازشوں پر بھی نظر رکھتے ہوۓ سمجھیں ضرور، کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے شیعہ اپنے محسن اعظم کو ضرور جانیں اور پہچانیں،سید مصطفیٰ حسین نقوی اسیف جائسی
حوزہ/بر صغیر میں اصول کے پہلے علمبردار، رسول خیر الانام اور اہل بیت کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے طریقہ پر ہند میں سارے عبادات و اعمال، خاص طور پر نماز جماعت و جمعہ و اعیاد کو برپا کرنے والے، روضہ خوانی اور محرم ناموں سے الگ، علمی، محقق اور مستند ذاکری کے بانی جن کا آج 242 سال گزرنے کے بعد بھی احسان شناس و تحقیق پسند علماء و مؤمنین بصد احترام نام لیتے ہیں۔ یعنی مجدد الشریعۃ محیی الملۃ آیۃ اللٰہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب ہیں ۔