حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے معروف مذہبی سیاسی شخصیت، سابق وفاقی وزیر جناب سید منیر حسین گیلانی سے ملاقات کی ہے۔