سیرت رسول
-
رسول اکرم (ص) کا اسوہ حسنہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ ہے، انیلا محمود
حوزہ/ لاہور پریس کلب میں محفل میلاد سے خطاب میں جماعت اسلامی کی رہنما کا کہنا تھا کہ آپ (ص) نے اپنے کردار و عمل سے عرب کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ظلم و ناانصافی کے ماحول کو ختم کرکے اسلام کی روشنی سے مدینہ منورہ کی مثالی ریاست قائم کرکے عدل و انصاف ترقی و خوشحالی اور امن و آتشی کا ماحول بنا کر ایک پاکیزہ معاشرہ قائم کیا۔
-
رسول اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل اور نشر و اشاعت کی اشد ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے اجتماعات سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو جرأت کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا اور حق کے سامنے ڈٹ جانے کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا تاکہ مسلم امہ بھی دوسری اقوام کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔
-
مولانا سید عمار حیدر زیدی:
کیا اس قتل عام و فتنہ اور فساد سے ہمارے نبی (ص) ہم سے راضی ہونگے؟
حوزہ/رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے اہل بیت اطہار علیہم السلام کو خداوند متعال کی طرف سے تو فضایل عطا ہوئے مگر امت نے انہیں سوائے مصائب کے اور کچھ نہیں دیا
-
رسول خدا کی ذات کسی خاص مکتب، مسلک، قوم اور نسل کیلئے نہیں بلکہ عالم بشریت کیلئے باعث رحمت و ہدایت ہے، برادر عارف حسین
حوزہ/ صدر آئی ایس او پاکستان: صرف وحدت سے ہی ہم اپنے دشمن کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور ان کے ناپاک ارادوں کو بھی ناکام و نامراد کرسکتے ہیں۔
-
ایام فاطمیہ:
عصر حاضر میں بی بی سیدہ فاطمہ (س) کی سیرت ہماری خواتین کے لیے بہترین رول ماڈل ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ جس معاشرے میں خواتین کی بے حجابی اور مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہو رہی ہیں، در حقیقت وہ بی بی کی سیرت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام سے دوری کا نتیجہ ہے۔
-
کویت، فلاحی ادارہ"النجاة" نے غیر مسلم میں رسول اکرم (ص) کی پہچان اور تعارف کے لیے مہم شروع کردی
حوزہ/ کویت میں فلاحی ادارے "النجاة" کی سوشل میڈیا ٹیم غیر مسلموں میں رسول اکرم (ص) کی سنت اور سیرت کی تبلیغ کے لیے کام کررہی ہے۔
-
کردار بولے ۔۔۔!
حوزہ/ ہم سب اللہ کے حبیب کو اپنا رہنما اور پیشوا تسلیم کرتے ہیں ،اس لئے ہماری زندگی کو آپ کی حیات طیبہ کا عکس ہونا چاہئے اور پھر ہمیں غیروں سے اپنے کردار کے متعلق صفائی پیش کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہ رہ جائے گی بلکہ وہ خود پکار کرکہیں آپ تو مسلمان ہیں۔
-
پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی سیرت عالم اسلام کے لیے مشعل راہ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ موجودہ حالات میں استعماری طاقتیں پیغمبر اسلام اور قرآن جیسی مقدس کتاب کی توہین کرنا عالم اسلام کے عقیدے اور ایمان پر حملہ کرنے کے مترادف ہے اس قسم کی بزدلانہ حرکات اور کاروائی کی بھر پور مزمت کرتےہیں۔