سیرت زہراء
-
زن و شوہر کے درمیان اختلاف سیرت حضرت علی وفاطمہ زہرا سے دوری کا نتیجہ ہے
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شھوار حسین نقوی نے کہا:انہوں نے کہا: بہت افسوس کی بات ہے کہ آج ہماری ِخواتین حضرت فاطمہ زھرا کے بجائے ان عورتوں کو نمونہ اور آئیڈیل قرار دے رہی ہیں جو معاشرہ کو خراب کرنے میں مصروف ہیں۔
-
حضرت زہرا (س) کی ذات خواتین کے لئے ایک مکمل اسوہ اور نمونہ عمل ہے: حجۃ الاسلام سید محمود حسن رضوی
حوزہ/حضرت زہر (س) کسی معمولی خاتون کا نام نہیں ہے، بلکہ ایک روحانی ، ملکوتی اور ہر لحاظ سےانسان کامل کا نام ہے، ایسی ملکوتی خاتون کہ جسے اللہ تعالی نےبشر کی صورت میں ظاہر کیا ہے، جو اگر مرد ہوتی ہے تو نبی یا رسول ہوتی۔
-
قیام فاطمی کا مقصد اسلامی معاشرے کو انحراف و انحطاط سے بچانا تھا، مولانا جنان اصغر مولائی
حوزہ/ صدیقہ طاھرہ کی مظلومانہ شھادت دفاعِ حق اور ظلم ستیزی کی روشن علامت ہے جو تا ابد حق پرستوں کو عزم و حوصلہ اور جرآت و ہمت عطا کرتی رہے گی۔
-
جامعۃ الزہرا (س) تنظیم المکاتب میں محفل مسرت منعقد ہوئی؛
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی سیرت پر چل کر نسلوں کی بہترین تربیت کی جاسکتی ہے، معلمہ جامعۃ الزہرا
حوزہ/ محترمہ بنت الہدیٰ معلمہ جامعۃ الزہرا (س) نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت کے تربیتی پہلووں پر روشنی ڈالٹے ہوئے بیان کیا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت عالم بشریت خصوصا خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے ، آپ کی ہی سیرت پر چل کر نسلوں کی بہترین تربیت کی جاسکتی ہے۔