حوزہ/ جب بھی امام وقت علیہ السلام صدائے ھل من بلند کریں تو آپ اپنے آپ کو سیرت علی اصغر پر چل کر امام وقت کو لبیک کہنے کے لیے ہمیشہ تیار رکھیں۔