سیرت فاطمہ (س)
-
حوزہ علمیہ خواہران ایران کی محقق محترمہ نرجس شکرزاده کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حضرت فاطمه (س) کے طرز زندگی تمام مسلم خواتین کیلئے نمونۂ عمل ہے
حوزه/ حوزہ علمیہ خواہران کی محقق نے کہا: ہمیں حضرت زہراء (س) کے طرز زندگی کی خصوصیات کو مسلمان خواتین کیلئے نمونۂ عمل کے طور پر بیان کرنا چاہیئے۔
-
دور حاضر کی خواتین اور سیرت حضرت زہراء (س)
حوزہ/ 20 جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی ولادت کادن ہے۔ اس دن کو "یوم خواتین" اور "روز مادر" کے عنوان سے منایا جاتاہے۔
-
ایام فاطمیہ ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزا؛
خواتین کے حقوق کی حفاظت سیرت فاطمہ ؑ کی پیروی کا اہم تقاضا، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت فاطمہ ؑ اور اور ان کے مقام و منزلت کی طرف لوگوں کو متوجہ کرکے نہایت آسانی کے ساتھ سماجی بدعات اور اخلاقی بے راہ روی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
-
خواتین اگر بی بی زہرا کی سیرت پر عمل کریں تو گھریلو جھگڑوں کا خاتمہ ہو سکتا ہے، مولانا شہوار حسین نقوی
حوزہ/ مولانا شہوار نے بی بی زہرا کی سیرت کےاس پہلو پر زور دیتے ہوئے موجودہ دور کی خواتین سے کہا کہ شوہر کی غربت کے دوران انہیں اسکا ساتھ دینا چاہئے نہ کہ شکایت کرنی چاہئے۔
-
حضرت زہرا (س) کی زندگی کا ہر پہلو،خواتین عالم کے لئے بہترین نمونہ ہے، خواہر تسنیم زہرا رضوی
حوزہ/ ہم ماں کے پہلو سے بی بی کی زندگی کا مطالعہ کریں یا بیٹی کے پہلو سے دیکھیں یا ایک بیوی کی صورت میں دیکھیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہ ہر پہلو سے خواتین کے لئے بہترین آئیڈیل ہیں۔
-
خواتین کے حقوق کی حفاظت سیرت فاطمہ ؑ کی پیروی کا اہم تقاضا، آغا حسن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ ایک صالح اسلامی معاشرے کی تعمیر کے لئے خاتون جنت جناب سیدہ فاطمہ ؑ کے کردار و عمل کے سوا کوئی بھی نتیجہ خیز لایحہ عمل نہیں ہو سکتا۔
-
مولانا سید عمار حیدر زیدی:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زندگی دور حاضر کی خواتین کے لیے مشعل راہ ہے
حوزہ/ آج کے دور میں اسلام دشمن عناصر سازش کے تحت مسلم خواتین کو آلہء کار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور افسوس کی بات یہ ہے کہ آج كل كی عورتيں بھی modrenism کے شوق میں ان کے ہاتھوں میں کھلونا بنی ہوئی ہیں ایک جانب تو مغربی ممالک کی پیروی کرتی ہوئی نظر آتی ہيں۔
-
جامعہ امامیہ میں جلسہ سیرت فاطمہ (س)؛ شہزادی کی مختصر زندگی تمام انسانوں کے لئے بہترین نمونہ عمل، مقررین
حوزہ/ صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میںآن لائن جلسہ سیرت منعقد ہوا۔
-
ایک پر امن اور صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے سیرت فاطمہ (س) سے زیادہ کوئی موثر اور نتیجہ خیز راہ عمل نہیں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں ایام فاطمیؑ کی اختتامی مجلس صدر انجمن شرعی شیعیان نے حضرت فاطمۃ الزہراؑ کے فضائل اور سیرت بیان کیا۔