حوزہ/ائمہ اطہار علیہم السلام کی ولادت اور شہادت کے ایام اہلِ محبت و عقیدت کے لئے ایک اہم موقع فراہم کرتے ہیں کہ وہ خوشی و سوگواری کے ذریعہ اپنی عقیدت و وابستگی کا اظہار کریں۔
حوزہ/ حسینیہ امام خمینیؒ شہر راور میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حوزہ علمیہ کے استاد حجت الاسلام عبدالرضا نظری نے راہ تقویٰ اور صادقین کے ہمراہ ہونے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔