سینیٹر سراج الحق
-
عالمی دباو کے نتیجہ میں آج پاکستان میں فلسطین کے لیے آواز اٹھانا جرم بن گیا ہے، سراج الحق
حوزہ/ دیر لوئر میں سالانہ سٹوڈنٹس ایجوکیشن ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین 58 اسلامی ممالک کے لیے امتحان ہے، ہم اللہ کا شکر کرتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
مولانا سراج الحق:
"آئی ایس او" پاکستان کی بہترین فکری اور نظریاتی تنظیم/ رہبرِ معظم کے پیغامات پڑھتا رہتا ہوں
حوزہ/ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر مولانا سراج الحق نے آئی ایس او کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں امامیہ طلباء کو موتیوں اور ہیروں کی مانند سمجھتا ہوں۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ سے ملاقات:
حکیم الامت امام خمینی نے غاصب اسرائیل کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی: سراج الحق
حوزہ/ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان؛ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات:
دہشتگردی سے نجات کیلئے نچلی سطح پر کام کرنا ہو گا، علامہ جواد نقوی
حوزه/ تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ اور جامعه عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے منصورہ لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی سراج الحق پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزه/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے بلوچستان پاکستان میں امیر جماعت سراج الحق پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہونا چاہیئے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کا ”فلسطین مارچ“، عالمی برادری فلسطینیوں کو حقوق دلوائے، سینیٹر سراج الحق
حوزہ/ جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“ کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، مارچ کے لاکھوں شرکاء جن میں مرد و خواتین، بچے، بزرگ، نوجوان سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شامل تھے، نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں، قبلہ اوّل کی بے حرمتی، بیت المقدس کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی جدوجہد سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات سفیر:
اسرائیلی غاصب حکومت خطے میں عدم استحکام کا سب سے بڑا عنصر ہے، ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی
حوزہ/ ایران اور پاکستان کے مابین بہت سی مشترکات نے دونوں ممالک کے تعلقات کو پہلے سے زیاده تقویت دی ہے اور دشمن اسے نقصان پہنچانے میں کامیاب نہں ہوگا۔
-
کسی صورت بھی قبلہ اول کی سرزمین سے دستبردار نہیں ہوسکتے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
حوزہ/ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ گزشتہ بارہ سالوں میں کئی بار پی پی پی کی حکومت کے باوجود بے نظیر بھٹو شہید کے قاتل گرفتار نہ ہونا پی پی اور پوری قوم کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیوایم کے وفد نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور سراج الحق صاحب سمیت تمام پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔