سیکورٹی انتظامات
-
نجف اشرف عید غدیر پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہے: نجف کے گورنر
حوزہ/ نجف کے گورنر یوسف کناوی نے ماضی کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے عید غدیر خم عید کے موقع پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے جامع اور جدید منصوبوں کا اعلان کیا۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حوزہ/ ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی 31ویں یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
عراق میں زائرین کی جاسوس کرنے والا ڈرون مار گرایا گیا
حوزہ/ عراقی پولیس نے ملک کے دارالحکومت بغداد میں ایک ڈرون کو مار گرایا جو کربلا جانے والے زائرین کی جاسوسی کر رہا تھا۔
-
عراق میں روز عاشورہ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس
حوزہ/ عراق میں یوم عاشورہ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں لاکھوں عراقی زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں اور دنیا بھر سے امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے بھی عزاداری کے لیے کربلا پہنچ چکے ہیں، اس وقت کربلا میں زائرین کی آمد ہے۔
-
کربلا میں 15 شعبان کی تیاریاں زور و شور سے جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حوزہ/ کربلا معلی میں حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت کے موقع پر جش کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی افسوسناک ہیں دہشت گردی کے ان واقعات کے پیش نظر مدارس اور شخصیات کے لٸے مناسب سیکورٹی انتظام کیا جاٸے۔