۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
سی اے اے این آر سی این پی آر
کل اخبار: 2
-
ڈاکٹر کفیل خان کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے این ایس اے ہٹایا اور رہائی کا دیا حکم
حوزہ/ عدالت نے ان پر لگائے گئے این ایس اے کو غلط بتاتے ہوئے ہٹا دیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کفیل خان کو جیل میں ڈالنا بھی غلط تھا۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر کفیل خان کو فوراً رہا کرنے کے بھی احکامات دیئے ہیں۔
-
ہندوستان نے اقلیتوں کی حالت کا جائزہ لینے والے امریکی کمیشن کو ویزا دینے سے انکار کردیا
حوزہ/ہندوستان نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) کی ملک میں اقلیت کو درپیش مسائل کا زمینی جائزہ لینے کی غرض سے دی گئی سفری درخواست مسترد کردی اور کہا کہ غیرملکی پینل کو ہندوستانی شہریوں کے آئینی حقوق کا جائزہ لینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔