حوزہ / حضرت پيامبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں شادی شدہ مردوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اپنی بیویوں سے محبت کا اظہار کیا کریں۔