شام غریباں
-
کربلا میں شام غریباں کی منظر کشی + تصاویر
حوزہ/ کربلا میں شام غریباں کے موقع پر، بچوں اور خواتین کے ایک گروہ نے مصائب امام حسین علیہ السلام اور شام غریباں کی تصویر کشی کی۔
-
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیۂ امام خمینی تہران میں شام غریباں کی مجلس
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس منعقد ہوئي جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
-
معصومین (ع) مصیبت اور آزمائش کا محور، استاد میر باقری
حوزہ/ا ستاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ اگر ہم اپنی صفوں کو سید الشہداء اور امیر المومنین (ع) سے الگ کریں گے تو ہم ظاہری طور پر دنیا کی بلاؤں میں مبتلا نہیں ہوں گے،لیکن اگر ہم اہل بیت(ع)کے ساتھ کھڑے رہیں گے تو کسی طرح یہ بلائیں ہمیں اپنی گرفت میں لیں گی۔
-
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد+تصاویر
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
تصویر/ مجلس شام غریباں،طلاب ہندوستانی قم المقدس
حوزہ/ موسسۂ آل محمد علیہم السلام میں طلاب ہندوستانی مقیم قم المقدسہ کی جانب سے مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جسکو مولانا سید قاسم علی نے خطاب کیا۔
-
مجلس شامِ غریباں کی ابتداء اور اس کی تدریجی ترقیاں/ مجلس شام غریباں کا آغاز کیسے ہوا؟
حوزہ/مجلس شام غریباں برصغیر کی عزاداری کا ایک لازمی جزء ہے۔مجلس شام غریباں کی روایت 1926ء میں شروع ہوئی۔اس مجلس کو مجلس شام غریباں کا نام منے آغا صاحب راز اجتہادی نے دیا۔ شام غریباں کی پہلی مجلس سے مولانا سبط محمد ہادی نے خطاب کیا۔ 1930ء یا 1931ء میں یہ مجلس لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے بھی نشر ہونے لگی۔1928ء سے 1963ء تک اس مجلس سے عمدۃ العلما مولانا سید کلب حسین صاحب نے خطاب فرمایا۔ریڈیو پاکستان سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1954ء میں نشر ہوئی۔پاکستان ٹیلی وژن سے پہلی مرتبہ مجلس شام غریباں 1968ء میں نشر ہوئی۔
-
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس شام غریباں
ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔ مجلس شام غریباں میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی ممتاز شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین مقتدی صدر نے بھی شرکت کی۔