۲۱ آذر ۱۴۰۳
|۹ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 11, 2024
شام کا بحران
کل اخبار: 1
-
امام جمعہ نجف اشرف:
شام کے بحران کو فوری حل کرنے اور فتنے کی آگ کو بجھانے کی ضرورت ہے
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف نے کہا: شام کے بحران کو انسانی ہمدردی اور اخلاقی ذمہ داری کے تحت فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں کے مظلوم عوام کی مشکلات کم کی جا سکیں اور خطے میں امن و استحکام بحال ہو۔