حوزہ / شام کی وزارت صحت و اوقاف کی اجازت کے بعد حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں اس ہفتہ تمام حفاظتی تدابیر کے ساتھ نماز جمعہ منعقد ہوگی۔