حوزہ/ بشار الجعفری نے کہا کہ شام، مقبوضہ جولان، مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی حکومت کے بیان اور صدی کی ڈیل کی واشنگٹن کی حمایت کی مذمت کرتا ہے۔