حوزہ / شیخ ابراہیم زکزاکی اپنے ایران کے دورے کے دوران آج صبح امام خمینی (رہ) انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہران پہنچے ہیں۔
حوزہ|ہندوستان میں ولئ فقہ کے معزز نمائندے حجتالاسلام والمسلمین مهدی مهدویپور کا کرگل اور لداخ کی مؤمن و انقلابی عوام کی طرف سے شاندار استقبال