شان و عظمت
-
یمنیوں نے امریکہ اور صہیونیوں کا گلا گھونٹ دیا ہے /ایرانیوں کو چاہئے کہ وہ اپنی قدر و منزلت کو سمجھیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عدل حسینی اور اپنا جلال دکھائے اور جس طرح یمنی معاشرہ ہے ویسا ہی معاشرہ دوسرے ممالک میں زندہ کرے جو اس شریر اور شیطانی صہیونی حکومت اور امریکہ کا گلا گھونٹ دے، اور ان شاء اللہ ایسا ہی ہوگا، کیونکہ حق کی ہمیشہ باطل پر جیت ہوتی ہے۔
-
حضرت عباس علمدار (ع) کی عظمت آئمہ اطہار (ع) کی نظر میں
حوزہ/ اگر حضرت عباس علیہ السلام کے کردار، صفات، کرامات اور فضیلت پر لکھی گئیں کتابوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو ہماری نظر سے گزرتا ہے کہ آپؑ کی عظمت و کمالات کے لیے آپ کے کمالٍ ایمان، وفا، علم و فقہ، طلعت قمر، عصمت و عدالت، تعلیم و تربیت، زہد و تقویٰ، صبر و شکر، شجاعت، علمداری، تاریخ علم، خصوصیات علم، اہمیت علم، سقایت، معراج سقایت، وراثتی صفات، اور پاک طینت پر لا تعداد کتابیں موجود ہیں جس کا مطالعہ ہمارے لیے ضروری ہے۔
-
خطبۂ حضرت زینب (س) کی شان و عظمت کے بیان میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی (رح) کی تحریر
حوزہ / حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو اسلام کے روشن مستقبل اور اہل بیت علیہم السلام اور اپنے بھائی حسین علیہ السلام کی تحریک کی کامیابی پر 100 فیصد یقین تھا۔ وہ جانتی تھیں کہ ان کے بھائی نے جو راستہ اختیار کیا وہی خدا کا راستہ اور حق و سچائی کا راستہ ہے۔