شباب المقاومہ
-
بمناسبت ولادت علی اکبر (ع):
شباب اور شباہت
حوزہ/ عاشور کے یادگار لمحوں میں آغاز علی اکبر کی اذان، عروج بوقت زوال حسین ابن علی کا سجدہ اور اس عاشور کی آخری شب کے لمحات میں عقیلہ بنی ہاشم کا جلے ہوئے خیموں کی قنا توں پر نماز شب کا قیام وہ بھی عالم ضعف و نقاہت میں مسند غم پر ملکہ صبر کا زمین جبر پر جبین سجدہ شکر کی ادائیگی کاینات کے نمازیوں پر اک عطا ہے جسے رہتی دنیا تک فراموشی کے نہاں خانے میں سجا یا نہیں جا سکتا۔
-
امام خامنہ ای کی قیادت میں راہِ امام خمینی (رح) پر چلتے رہیں گے، اتحاد جوانان انقلابی بحرین
حوزہ/ اتحاد جوانان انقلابی بحرین نے کہا کہ امام خمینی(رح)کی راہ، اب بھی عظیم کامیابیوں کے تسلسل کا ضامن ہے۔
-
شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت:
لبنان و لبنانی مجاہدین اور سید مقاومت لشکر فاطمیون کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں
حوزہ / مشہد مقدس،شیخ اکرم برکات، حزب اللہ لبنان کے نائب وزیر ثقافت نے شباب المقاومة بین الاقوامی محاذ، لشکر فاطمیون اور آستان قدس رضوی کے تعاون سے، یوم مقاومت کے موقع پر، افغانستان کے لشکر فاطمیون کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس بعنوان "یاد شہدائے لشکر فاطمیون اور ہدف لشکر فاطمیون قدس کی آزادی اور خطے سے امریکہ کے انخلاء" کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔