شب ضربت مولا علی علیہ السلام
-
ابن ملجم کی سرگذشت؛ عبرت،توجہ اور ولادت سے پہلے تربیت پر دھیان ضروری
حوزہ؍مولانا موصوف نے ابن ملجم کی شخصیت کو مورد مطالعہ قرار دیتے ہوئے اسے نمونۂ عبرت بتایا اور کہا کہ کس طرح ایک منفی تربیت انسان کو کہاں سے کہاں پہنچاسکتی ہے اور اسے بدبخت و نامراد بناسکتی ہے اس کی واضح مثال ابن ملجم ہے جو امام علی علیہ السلام کے پہلو میں اور آپ کے دسترخوان سے رزق و روزی حاصل کرنے کے باوجود جہنمی بن گیا۔
-
تصاویر/ حضرت معصومہ قم (س) کے حرم میں اعمال شب قدر اور شب ضربت کی عزاداری
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کی شب انیس یعنی پہلی شب قدر کے اعمال حضرت معصومہ قم علیہ السلام کے حرم مطہر میں انتہائی روحانی ماحول میں انجام دئے گئے۔
-
دورِ حاضر میں علوی نظامِ سیاست کی ضرورت، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ علوی سیاست کا یہ امتیاز رہا ہے کہ امیر المومنینؑ نے حکومت کا حصول کبھی ہدف نہیں سمجھا بلکہ اپنے اصلی اور اعلی ہدف تک پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا۔ انکے اقوال و فرامین حکمرانوں کے لئے روشن مثالیں ہیں۔
-
امام علی (ع) اور عبادت و بندگی
حوزہ/ مولائے کائنات کی عبادت کو جب ہم دیکھتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنی زیادہ عبادت انجام دیتے تھے کس قدر نماز پڑھتے تھے کتنا زیادہ روزہ رکھتے تھے کتنا زیادہ گریہ کرتے تھے، آپ کے اندر کتنا زیادہ خوف خدا پایا جاتا تھا کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔