شب معراج
-
بعثت اور حسینیت کا مقصد ایک
حوزہ/ اگر رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا مقصد، یگانہ و واحد پروردگار کی اطاعت و عبادت کی دعوت دینا ہے تو امام حسین ؑ نے پوری زندگی اور کربلا کے میدان میں جب جب فوج یزیدی کو خطاب کیا ہے تب تب اللہ کی طرف اور اسلام کی طرف بلایا۔
-
معراج، پیغمبر اکرمؐ کو خدا کی عظمتوں کا مشاہدہ کرانا تھا، حجت الاسلام سید دست نقوی
حوزہ/ حجت السلام والمسلمین سید دست علی نقوی نے حوزہ علمیہ امام ھادی علیہ السلام اوڑی کشمیر میں منعقدہ محفل سے خطاب کیا، جبکہ محفل میں کثیر تعداد میں مؤمنین شریک ہوئے۔
-
بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
حوزہ/ بعثت میں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کا اعلان ہوا وہیں امیرالمومنین علیہ السلام کی ولایت کا بھی اعلان ہوا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ہمیں جہاں معراج کی خوشیوں کا اہتمام کرنا چاہئے وہاں معراج میں عطا کردہ نعمات و عبادات کی طرف بھی توجہ دینی چاہئے
حوزہ / روز بعثت خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ،کھلی گمراہی میں گھرے معاشرے میں روشن مینار ہے۔
-
ماہ رجب،شعبان و رمضان دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو کے پرنسپل نے کہا کہ رجب و شعبان کی مخصوص تاریخوں میں روزہ رکھنا اور دعا مناجات کی پابندی کرتے ہوئے ماہ مبارک رمضان کے لئے آمادہ ہونا دین و دنیا کی بھلائی اور کسب روحانیت کا بہترین ذریعہ ہے جس کے لئے سب کو بالخصوص نوجوان اور جوان طلاب کو خصوصی اہتمام کرنا چاہئے۔
-
اہمیت مبعث اور غفلت امت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ آقا کریم ص انسانیت کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلوانے آئے تھے آج جو کرپٹ مسلمان حکمران ڈکٹیٹر شپ سے انسانیت کو دبوچ رہے ہیں انکو نجات کب ملیگی ؟ آقا نے اس ماحول میں بیٹی کا احترام بتایا جہاں بیٹیوں کو زندہ در گور کر دیا جاتا تھا آج جو بیٹیوں کو جہیز کی لعنت کے باعث زندہ درگور کی مانند کیا جارہا ہے از کا کیا مداوا ہو گا اور کب ہو گا؟ آقا ہمارے فرسودہ بدعات کو ختم کرنے آئے تھے آج معاشرہ بدعات کا مرکز بن رہا ہے انکا قلع قمع کب کیا جائیگا؟ آقا علم کے دیب جلانے آئے تھے مگر ٹیکنالوجی میں اغیار آگے آرہے ہیں ؟۔
-
حضور اکرم کا مبعوث ہونا عالمِ انسانیت کیلئے ایک عظیم خوشخبری ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عید مبعث انسانیت کو بت پرستی اور ہر قسم کے منفی عقائد سے نجات دلا کر خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ہے۔
-
٢٧رجب بعثت پیغمبر آخر الزمان(ص)
حوزہ/ ٢٧ رجب المرجب آغاز نزول قرآن یعنی اعلان بعثت خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس کے بارے میں خود آنحضرت نے فرمایا ہے "بعثت لاتمم مکارم الاخلاق" یعنی میں اخلاق کی تکمیل کیلئے مبعوث ہوا ہوں اور اخلاق ایسی ثقافت ہے جس کے بغیر ہر دین، مذہب، سماج ، قوم ، سیاست اور جماعت ناقص ہے۔