۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

شجاعانہ خطبہ

کل اخبار: 1
  • حضرت زینب (س) کے شجاعانہ خطبہ نے اموی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

    امام جمعہ نجف اشرف:

    حضرت زینب (س) کے شجاعانہ خطبہ نے اموی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا

    حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے انتہائی شجاعت کے ساتھ اپنے خطبے کے ذریعہ عوامی رائے کو اسلام کے حق میں بدل دیا تھا اور لوگوں نے ان کے بلیغ کلمات کو سن کر ان کے حق پر ہونے کو قبول کرنے کی طرف مائل ہونا شروع کر دیا۔ آج بھی اہل بیت علیہم السلام کے شیعہ عوامی رائے کو اسلام کے حق میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور وہ کبھی ظالموں کے سامنے نہیں جھکتے اور ہمیشہ قوموں کو استکبار کے چنگل سے آزاد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔