شدید احتجاج
-
ایرانی خواتین کا قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے حرم میں چار ہزار سے زائد خواتین نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
سویڈن میں آزادی اظہار رائے کے بہانے قرآن کو نذر آتش کرنے کی اجازت
حوزہ/ اس ملک کے ایک 37 سالہ شہری کی درخواست پر سویڈن کی حکومت نے عیدالاضحی کے دن مسجد کے سامنے قرآن پاک کو جلانے کا پرمٹ جاری کیا ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین جیسے ناپاک اقدام کی بھر پور مذمت کرتے ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انتہاءپسندی کی شدت اور کیا ہو گی کہ عالم انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کےلئے نازل ہونے والی کتاب الہی کی توہین کی گئی۔
-
اسرائیلی فوج کے سربراہ کی مراکش کے دورہ کے خلاف مراکشیوں کا شدید احتجاج
حوزہ / اسرائیلی فوج کے سربراہ "آویو کوخاوی" کے مراکش کے دورہ کے خلاف دسیوں وکلاء نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
حوزہ / سویڈن کے شہر لنکوپینگ میں دائیں بازو کے ایک شدت پسند فرقہ کے رہنما کی جانب سے قرآن پاک کی توہین کے بعد تہران میں سویڈش چارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور ایران کی جانب سے اس افسوسناک واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا۔
-
جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں مجلس تحفظ اتحاد کا خصوصی اجلاس/ضلع بڈگام کو ہر سطح پر نظر انداز کرنے کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/اجلاس میں تعمیر و ترقی اور لازمی عوامی سہولیات کے حوالے سے ضلع بڈگام کی مایوس کن صورتحال کو زیر بحث لایا گیا اور اس سلسلے میں حکومت کی مایوس کن کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔