حوزہ/ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے انکشاف کیا ہے کہ نئے عیسوی سال کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 74 بچے شہید ہو گئے ہیں۔
حوزہ/ غزہ میں شدید سردی، مناسب پناہ گاہوں کی عدم دستیابی اور خراب حالات کے باعث آٹھواں نومولود بچہ بھی سردی لگنے (Hypothermia) کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔