شراب
-
حدیث روز | شراب بدتر ہے یا جھوٹ ؟!
حوزه/ امام محمد باقر عليه السلام نے ایک روایت میں شراب اور جھوٹ کے بدترین گناہ ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
شراب کے حرام ہونے کے سلسلے میں امیر المومنین (ع) کا حکیمانہ جواب
حوزہ/ حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ انداز میں شراب کی حرمت کی وجہ بیان کی۔ یہ واقعہ کتاب "قضاوت های أمیرالمؤمنین (ع)" میں مذکور ہے۔
-
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام "شراب ہٹاو ملت بچاو" نامی اجلاس اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام "شراب ہٹاو ملت بچاو" نامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اہلسنت عالم دین مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے کی۔
-
جموں و کشمیر میں کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام شراب ہٹاو ملت بچاو اجلاس:
شراب کو ام الخبائث کہا جاتا ہے اس کی کوکھ سے ہزاروں برائیاں جنم لیتی ہیں، مولانا مفتی مدثر احمد قادری
حوزہ/ شراب کو مفاسد کی جڑ قرار دیتے ہوۓ سبھی زعماء نے اس وبا کے خلاف متحد ہونے اور عوام میں شعور پیدا کرنے کے لۓ متحدہ طور کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور ریاستی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست میں شراب نوشی پر مکمل پابندی عاٸد کرے ۔
-
کشمیر میں شراب، شراب فروش اور شراب خواروں کا مکمل سوشل بائیکاٹ ہو؛ آغا سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ مسلمانان کشمیر کو اس حساس دور میں متحد ہوکر اسلام دشمن عناصر کے منحوس منصوبہ کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر اسے نقش بر آب کرنا چاہئے؛ شراب، شراب فروش اور شراب خوار کا مکمل سوشل بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
-
وادی کشمیر میں شراب خانے کھولنے کی حکومتی کوششیں باعث تشویش؛
عبادت گاہوں کو مقفل کرکےبرائیوں کے مراکز کو فروغ دیا جارہا ہے، حجت الاسلام سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر: وادی کشمیر میں ایک طرف عبادت گاہوں کو مسلسل مقفل رکھا جا رہا ہے مرکزی جامع مسجد سرینگر میں تین سال سے متواتر نماز جمعہ اور جماعت پر پابندی ہے دوسری طرف حکومت ریاست میں شراب خانے کھولنے میں دلچسپی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ایک منصوبہ بند طریقہ پر ہماری جوان نسل کو منشیات کی دلدل میں دھنسا کر مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔